جادو  کی کاٹ 

آج کا موضوع ان افراد کے لئےہے جن کے گھر میں جادو کی وجہ سے خون کے چھینٹے پڑتے ہیں۔اور وہ جادو کی کاٹ کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق گھر میں خون کے چھینٹے پڑنے کی وجہ ضروری نہیں کہ جادوٹونہ ہی ہو۔ ممکن ہے کہ گھرکے صحن میں سے کوئی بلی وغیرہ کسی جانور کا شکار کرکے گزری ہو یا گھر کی چھت سے کوئی کوا یا کوئی اور پرندہ کسی شکار کو لے کر گزرا ہو تو اس صورت میں بھی گھرکے صحن میں خون کے چھینٹے پڑ جاتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں اس گھر کے افراد نفسیاتی طور پر مختلف وسوسوں کا شکار ہو جاتے ہیں کہ شایدان پر کسی نے جادوٹونہ کر دیا ہے۔اس لئے وہ مختلف عاملین سے جادو کا توڑکروانے کے لئے انہیں بھاری رقم بھی ادا کرتے ہیں۔

ہمارا مشورہ ہے کہ جادو کا توڑ کروانے سے پہلے اس چیزکی تصدیق ضرور کر لیں۔کہ کسی شکاری جانور یعنی بلی وغیرہ کا گھر میں آنا جانا تو نہیں۔ لیکن اگر چھینٹے پڑنے کے بعد گھر میں اچانک لڑائی جھگڑے، رزق کی تنگی، کاروباری نقصانات، صحت کی خرابی، انجانے حادثات، بے سکونی، عبادات سے دوری، سایہ و آسیب کا دیکھائی دینا، خواب میں سانپ،سیاہ لباس میں ملبوس بھیانک چہرے، ایکسیڈنٹ، موت یا کسی دشمن کو اپنے اوپر جادو کرتے دیکھنا، بناء کسی وجہ کے گھبراہٹ، بے چینی اور ڈپریشن، نقصان پہ نقصان ہونا، معمولی باتوں پر انتہائی غصہ آنا اور آنکھیں سرخ ہو جانا، میاں بیوی کے لڑائی جھگڑے اور بہن بھائیوں میں معمولی باتوں پر مار پٹائی یا اس قسم کی دیگر پریشانیوں کا اچانک آجانا جادوٹونے کی علامات ہو سکتی ہیں۔

اب مسئلہ یہ ہے کہ اس بات کی تصدیق کیسے ہو کہ کیا یہ جادوٹونہ ہے یا کوئی جانور شکار لے کر گزرا ہے۔ اس مسئلے کا بہترین حل جادوٹونے کو چیک کرنے کے لئے ایک خاص روحانی عمل ہے جو آپ کے لئے پیش خد مت ہے۔اس عمل کے دوران فرد کا وجود خود بخود دائیں طرف یا بائیں طرف گھوم جاتا ہے۔یہ ایک ایسا پر اسرار روحانی عمل ہے جس کی ادائیگی کے دوران بعض افراد کو ان کے مسائل کا حل ان کی آنکھوں کے سامنے نظر بھی آنا شروع ہو جاتا ہے۔ا س روحانی عمل کی خاصیت یہ ہے کہ اس سے ملنے والا اشارہ تقریباً ۹۵ فیصد درست ہوتا ہے۔

اس روحانی عمل کا طریقہ کار یہ ہے کہ سب سے پہلے باوضو ہوں اور اس کے بعد قبلہ رخ جائے نماز بچھا کر اس پر کھڑے ہو جائیں اور ۱۱ مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک تلاوت کریں۔ اس کے بعد آنکھیں بند کر لیں اپنے سوال کو ذہن میں ایک مرتبہ دہرائیں اور پھر ایاک نعبد و ایاک نستعین کی تکرار پور ی توجہ کے ساتھ۵ منٹ تک کریں۔عمل کے دوران آپ کا وجود غیر ارادی طور پر حرکت کرتا ہوا خودبخود آہستہ آہستہ د ائیں طرف مڑنا شروع ہو جائے گایا پھر بائیں طرف۔ آپ نے اپنے وجود کو خود سے حرکت نہیں دینی اور وجود جس سمت میں گھوم رہا ہو اسے روکنا بھی نہیں۔ا س دوران آنکھیں ہرگز نہ کھولیں۔اگر بے خیالی میں آنکھیں کھل بھی گئیں تو آپ کو یہ عمل دوبارہ کرنا ہوگا۔اگر آپ کا وجود دائیں طرف مڑے تویہ اس چیز کی تصدیق ہے کہ آپ پر کالے جادو کا وار چل چکا ہے۔ اگر آپ کا وجود حرکت کرتا ہوا آہستہ آہستہ بائیں طرف مڑ جائے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ پر جادو نہیں بلکہ یہ محض آپ کا وہم ہے۔

یاد رکھیں! کہ اس عمل کے دوران دائیں یا بائیں طرف اشارہ ہونا اٹل ہے۔ اگر آپ کا وجود دائیں یا بائیں دونوں میں سے کسی طرف بھی نہ مڑے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ سے یہ عمل صحیح ادا ہوا ہی نہیں۔ایسی صورت میں یہی عمل دوبارہ کریں یا کسی اور سے کروائیں۔ انشاء اللہ اشارہ ضرور ہوگا۔

نقش نوری

اگر آپ کو تصدیق ہو جائے کہ آپ پر کالے علم یا جادو ٹونے کے نحس اثرات ہیں تو آپ ہمارے روحانی سلسلے سے نقش نوری حاصل کرکے ہمارے روحانی ماہرین کی ہدایات کے مطابق پہنیں۔ نقش نوری کے فضائل و برکات کے بارے میں ماہرین روحانیات فرماتے ہیں کہ ۱۰۰ سال پرانا جادو بھی ہو تو اس کے اثرات ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتے ہیں۔ گھر سے بیماریاں، لڑائی جھگڑے، نحوست، نقصانات،شیطانی وسوسے، رزق کی تنگی اور دیگر پریشانیاں ایسے ختم ہوتی ہیں جیسے کہ وہ تھیں ہی نہیں۔ اس گھر پر دوبارہ کبھی کالے علم یا جادو کا وار نہ چل سکے گا۔ اگر کوئی عامل یا دشمن جادو کرنا بھی چاہے تو اس کا کیا ہوا جادو کا وار اسی پر پلٹ جائے گا۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

kala jadu ka tor
Black Magic Removal Expert | Kala Jadu ka tor | Rohani Ilaj
black magic
Kala Jadu ka tor 100% Effective solutions with Guarantee

 جادو کا توڑ, جادو کا علاج, جادو کا علاج اور تعویذ, جادو کا علاج اور نقش, جادو کی پہچان, جادو کی علامات ، جادو کا علاج، گھر میں خون گرنا, جادو کی علامات اور تعویذ, کالا جادو اور اس کی علامات, کالا جادو کا توڑ, کالا جادو کا روحانی علاج, کیا آپ پر جادو ہے؟, کیا آپ پر جادو ہے؟ روحانی علاج, گھر میں خون کے چھینٹے, گھر میں خون گرنا, گھر میں خون گرنا اور تعویذ, گھر میں خون گرنا اور نقش

اللہ کی ذات نے حضرت ایّوب ؑ کو بیشمار نعمتوں سے نوازا تھا کیونکہ وہ اللہ کے شکر گزار بندوں میں سے تھے۔اللہ پاک نے ان کے صبر کو آزمانے کے لئے تمام نعمتیں واپس لے لیں اور انہیں مختلف بیماریوں میں مبتلا کر دیا۔ اتنی تکلیفوں کے باوجود ان کی زبان سے نا شکری کا ایک لفظ بھی نہ نکلا بلکہ وہ ہر تکلیف پر اللہ کا شکر ہی ادا کرتے رہے۔ حضرت ایّوب ؑ نے اٹھارہ سال بیماریوں اور تکلیفوں کو برداشت کیا لیکن جب ان کی پریشانی حد سے بڑھ گئی تو انہوں نے اللہ پاک کی بارگاہ میں مقدس کلمات تلاوت کرنے کے بعد بیماری سے شفا کے لئے دعا کی۔

کالا جادو کاعلاج
ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لئے ہے جن پر کالا جادو، جنات، بندش،سفلی علم،سایہ و آسیب یا دیگر شیطانی چیزوں کے نحس اثرات ہیں۔ اور وہ بہت سے عاملین سے جادو کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک وہ کالے جادو کے اثرات کو مکمل طور پر ختم نہیں کروا پائے۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جادو کا توڑ کرنے سے پہلے اس چیز کی تصدیق ضرور کر لیں کہ آپ پر جادو کے اثرات ہیں بھی یا نہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ بہت سے افراد پر جب ان کے گمنام دشمن یا حاسدین جادو ٹونہ کروا دیتے ہیں تو وہ مسائل زندگی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مثلاً جسمانی، نفسیاتی، روحانی بیماریاں جس میں ادویات اثر نہیں کرتیں۔جاب اور شادی میں روکاوٹ،بزنس میں ناکامی، خاندانی دشمنی،میاں بیوی کے لڑائی جھگڑے، نافرمان اولاد، گھریلو ناچاقیاں اور اسی طرح کے دیگر مسائل جو کہ جادو کے اثرات کی وجہ سے دن بدن بڑھتے جاتے ہیں۔اس کے برعکس کچھ افراد نفسیاتی بیماریوں میں مبتلاء ہوتے ہیں لیکن وہ لاعلمی کی بناء پر اس بیماری کو جادو ٹونے سے منسوب کر دیتے ہیں۔ اور بروقت اپنا علاج نہیں کروا پاتے اور اسی بیماری کی وجہ سے وہ مختلف قسم کے توہمات اور وسوسوں کا شکار ہوتے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ بہت سے افراد پر ان کے اپنے ہی اعمال کی وجہ سے پریشانی آتی ہے۔

جس کا حل صرف اور صرف گناہوں سے دوری ہوتا ہے۔ لیکن لا علمی کی بناء پر وہ افراد بھی سمجھتے ہیں کہ ان پر شاید کسی نے کالا علم کروا دیا ہے۔ اس لئے وہ جادو کو توڑ کروا کے مسائل زندگی سے نجات پانے کی کوشش کرتے ہیں۔لیکن مسائل جوں کے توں رہتے ہیں کیونکہ ایسے افراد کے مسائل کا حل صرف اور صرف گناہوں سے دوری میں ہوتا ہے۔اس لئے بہتر ہے کہ کسی کامل انسان سے روحانی علم کے ذریعے اپنے مسائل کی اصل وجہ معلوم کر لی جائے۔ اگر تو آپ نے کسی علم والے سے اس چیزکی تصدیق کروا لی ہے۔کہ آپ پر واقعی ہی جادو کے اثرات ہیں.

Open chat